تازہ ترین

شکرگڑھ میں تین بچے دریائےراوی میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے جلالہ بند کے پاراپنی فیملی کے ساتھ سیر کے لیے آئے تھے جو کھیلتے ہوئے گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔ تینوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لی گئیں، گہرے پانی میں ڈوبنے والے بچوں میں 12اور 14سالہ دو بچے جبکہ 8سالہ بچی شامل ہے۔

Leave A Comment

Advertisement