تازہ ترین

بٹگرام میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد قتل جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق بٹگرام میں چم ٹکری کے مقام پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ اراضی تنازع کے باعث پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد قتل جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement