تازہ ترین

ضلعی انتظامیہ لاہور نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو پکڑ لیا۔ضلعی انتظامیہ نے تحصیل کینٹ سے ایک اور جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ گرفتار کر کے اس کے خلاف استغاثہ جمع کرا دیا۔

Leave A Comment

Advertisement