شیخوپورہ: بھائی نے پسند کی شادی پر بہن کو قتل کر دیا
شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے زمیندار کے ساتھ چند برس قبل پسند کی شادی کی تھی۔خاتون کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔
Leave A Comment