تازہ ترین

بہاول نگر میں سی آئی اے تھانے سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے 7 ملزمان میں سے 3 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔مزید مفرور 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ اس ضمن میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کو معطل کر کے چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ معطل اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement