پاک پتن: عید پر روٹھی بیوی کے نہ آنے پر شوہر نے خودکشی کرلی
پاک پتن کے نواحی علاقے نورپور میں عید کے روز افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں روٹھی بیوی کے گھر نہ آنے پر شوہر نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔اورنگزیب نامی شخص آئے روز کے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر موت کو گلے لگا بیٹھا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ملکہ ہانس پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال پاک پتن منتقل کر دیا گیا۔
Leave A Comment