تازہ ترین

کوئٹہ میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس سلنڈر دھماکہ کواری روڈ کے قریب ہوا جس کی زد میں آکر ایک شخص جھلس کر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔واقعہ میں مرنے والے شخص کی شناخت عبدالرحیم کے نام سے ہوئی جبکہ سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے باور خان نامی شخص کا علاج ومعالجہ کیا جارہا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement