تازہ ترین

گوجرانوالہ کے علاقے افتخار کالونی میں گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بیٹے نے پہلے بیان دیا کہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ماں کو گولی لگی، لیکن تحقیقات کے دوران نوجوان نے بتایا کہ پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی تھی۔ حادثے کے بعد نوجوان نے وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی، نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement