تازہ ترین

روس نے ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہونے سے خبردار کر دیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگ سے نہ صرف ایران بلکہ دیگر عرب ممالک جوہری ہتھیاروں کے حصول پر آمادہ ہوسکتے ہیں۔مشرق وسطیٰ جنگ وسیع ہونے سے جوہری پھیلاؤ کے مسائل قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement