گوجرانوالہ: خاتون اور اسکے 2 بچوں سمیت 4 افراد کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک
گوجرانوالہ میں 4 افراد کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس دوران 4 ملزمان نے واپڈا ٹاؤن کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔
ملزم نے خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا۔ہلاک ملزم کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Leave A Comment