تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اوپر جا سکتا ہے۔حتمی فیصلہ اوگرا ورکنگ اور وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement