تازہ ترین

گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔بچی کے لاپتا ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔بعدازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو موٹرسائیکل پر چادر میں کچھ چھپا کر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔پولیس نے شبہ ہونے پرملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اعترافِ جرم کرلیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement