تازہ ترین

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فیکٹری کے ملبے سے مزید 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

 

Leave A Comment

Advertisement