تازہ ترین

ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔ ایران کیجانب سے طے کیے گئے راستے پر جہاز سفر کریں گے جبکہ نیول جہازوں کے گزرنے پر سخت پابندی ہے۔رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ایران کی نہیں اپنے دوستوں کی ناکہ بندی کی ہے۔ ٹرمپ کی باتوں کو کوئی نہیں سنتا۔

 

Leave A Comment

Advertisement