تازہ ترین

بادامی باغ میں مکان کی خستہ حال چھت گرگئی،دو افراد جاں بحق، دو زخمی ہوگئے۔  ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ ملبےتلےدبےدوافراد کونکال لیاگیا،زخمیوں ہسپتال منتقل کیاجارہاہے، مکان کی چھت بارش اور تیز آندھی کےباعث نیچے آن گری،مکان کی چھت ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی۔حادثےمیں 25 سالہ قاسم جاوید، 18 سالہ اویس ولدجاویدجاں بحق ہوئے،18 سالہ صباحت ولدجاوید، 45 سالہ پروین زوجہ جاوید زخمی ہوئیں،لاشوں اور زخمی افرادکو نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ منتقل کیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement