تازہ ترین

 تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر. 13 سالہ لڑکی جاں بحق. نعش لواحقین کے حوالے. ریسکیو زرائع کے مطابق خطرناک موڑ بنگلہ گوگیرہ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نمبری CAB-5375  نے بے قابو ہوکر موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 13 سالہ لڑکی شمیم بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں . اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں . ریسکیو اہلکاروں نے لڑکی کی نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement