کراچی: لیاری میں کارروائی، منشیات فروش گروہ کے 2 کارندے گرفتار
کراچی میں لیاری گینگ وار کے بھتا خوروں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ایس آئی یو حکام کے مطابق کارروائی میں بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے بڑی مقدار میں ویڈ برآمد ہوئی ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Leave A Comment