تازہ ترین

بہاولنگر کے علاقہ جنڈ والا کے قریب اوباش ملزموں نے محنت کش کی بیوی کو زبردستی اغوا کر لیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون رات گئے گھر سے باہر نکلی، گھات لگائے ملزم کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے، ڈی پی او  نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مغویہ خاتون 3 بچوں کی ماں ہے۔ ملزموں کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جنہیں جلد حراست میں لے کر خاتون کو بازیاب کرا لیا جائے گا۔

Leave A Comment

Advertisement