تازہ ترین

کراچی کے علاقے ملیر شاہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کا تعلق ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروپ سے ہے، گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔گرفتار ملزمان سے 2 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے، ملزم رضوان اسٹیل مل سے لوہا اور پیتل چوری کرنے میں بھی ملوث ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement