تازہ ترین

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک بھر میں احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔

کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج،10زیر حراست ایک زخمی http://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=71317#google_vignette

انہوں نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں اربوں روپے کھالیں اور کوئی احتجاج نہ کرے، دہشت گردی کے ذریعے احتجاج روکنے کی کوشش کی گئی، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے کراچی کو تنہا کر دیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement