تازہ ترین

لاہور میں چند دنوں میں سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے لائے گئے دو زرافے بھی ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک شیر بیماری میں مبتلا تھے۔ سفاری پارک میں محکمہ کے اپنے شیر ہیں، جن میں معذوری پیدا ہوگئی تھی۔ جانوروں کے تحفظ کے لیے ہم ایک کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں تاکہ آئندہ ایسے واقعات پیش نہ آئیں۔ انتظامیہ مزید دیکھ بھال کر رہی ہے تاکہ مزید زرافے ہلاک نہ ہوں۔

 

Leave A Comment

Advertisement