مشرقی کانگو میں میں کان بیٹھنے کے واقعے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق مشرقی کانگو میں کولٹن کان بیٹھ گئی۔ حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی۔گورنر کے ایک مشیر کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد دو سو سے زائد ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement