تازہ ترین

علاقہ اقبال ٹاؤن میں 5 سالہ بچہ  کھڈے میں موجود سیوریج کے پانی میں گر کر جاں بحق  ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ  واقعہ صادق آباد اقبال ٹاؤن کے علاقے  میں نجی ہاؤسنگ اپارٹمنٹس  کے قریب پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بچہ پتنگ پکڑتے ہوئے کھڈے میں گرا تھا، نجی ہاؤسنگ اپارٹمنٹس نے کھدائی کرائی تھی، کھدائی کے باعث ملحقہ نالہ بند ہوا تھا اور اس کا پانی کھدائی والی جگہ میں بھر گیا تھا۔ 5سالہ بچے کی موت کے بعد تھانہ صادق آباد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی،  پولیس حکام کا کہنا ہےکہ واقعےکی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement