تازہ ترین

ترک صدر طیب رجب اردگان نے کہا کہ امید ہے ایران مذاکرات سے بحران پر قابو پالے گا۔ترک صدر طیب رجب اردگان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا بحران طاقت نہیں، سفارتکاری سے حل ہونا چاہئے،ایران میں کسی بھی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں عدم استحکام کسی کے مفاد میں نہیں۔ ایران مشکل دنوں سے نکل آئے گا، ایران میں استحکام پورے خطے کے لئے ضروری ہے۔

Leave A Comment

Advertisement