تازہ ترین

کراچی کے علاقے اورنگی سیکٹر 9 میں مقابلے کے بعد پولیس نے 2 ڈاکو گرفتار کرلیے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 9 میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو  گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ مقابلے کے دوران ان ڈاکوؤں کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس نے زیرِ حراست ملزمان سے  تفتیش شروع کردی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement