تازہ ترین

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے دوست فٹ بالر ٹریوس کیلسی  سے منگنی کا اعلان کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں گلوکارہ نے منگنی کی تصدیق کی۔ پوسٹ میں ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور کیلسی گزشتہ دو سالوں سے ایک ساتھ ہیں اور اکثر تقریبات میں بیک وقت شرکت کرنے کے باعث خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، دونوں کے لاکھوں مداح شدت سے اس خبر کے منتظر تھے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement