تازہ ترین

پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گیے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔اسپین میں جاری ویلنشیا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے 2-1 کے خسارے سے نکل کر 2-3 کی فتح حاصل کی۔فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ اسپین کے آئیکر پائیریس سے ہو گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement