تازہ ترین

رنگ روڈ کل جزوی طور پر 8 گھنٹوں کیلئے بند ہو گا، رنگ روڈ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ مرمتی کام کےباعث کل بند رہےگا،صبح 10 تا شام 6 بجے تک رنگ روڈ کوبند کیا جائے گا۔نواز شریف انٹرچینج سے نیازی انٹرچینج تک رنگ روڈ بند ہو گا،شہری کل متبادل راستوں پر سفر کریں۔

Leave A Comment

Advertisement