تازہ ترین

چین میں ٹراپیکل طوفان کی تباہ کاریاں، 60 سے زائد افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہوگئے۔بارشوں اور سیلاب کے باعث درجنوں سڑکیں بند ہوگئیں، 130 سے زائد دیہات بجلی سے محروم ہوگئے، ہنگامی حالت کی وجہ 2لاکھ 83ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔سمندری طوفان ’’کو مے‘‘ چین کے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا، نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، فیری سروس معطل اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement