تازہ ترین

مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیاں جاں حق 6 افراد زخمی ہو گئے نواحی گاؤں مرولہ شریف میں غریب محنت کش کا  کچا مکان گر گیا دو بچیاں جاں بحق 6 افراد زخمی ہو گئے ۔ گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے زخمیوں کو نکالا،سرکاری محکمے لاعلم تاحال کوئی ادارہ موقع پر نہ پہنچ سکا جاں بحق  ہو نے والی بچیوں کی شناخت رباب عمر 10 سال عنایا فاطمہ عمر 3 سال ہو ئی ہے ۔ضلعی انتظامیہ اور ایمرجنسی ٹیمیں تاحال موقع پر نہ پہنچ سکی ۔

Leave A Comment

Advertisement