تازہ ترین

شہر میں بارش کے باعث، ایئر پورٹ ایریا میں آتشزدگی، لاہور ایئر پورٹ کے کارگو ایریا میں آگ لگی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے پورے شیڈ کو لپیٹ میں لیا، اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیوفائرفائٹرزنےڈیڑھ گھنٹہ کی کوشش کے بعدآگ پرقابوپایا، آتشزدگی کی وجہ سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو کی 8 گاڑیوں نے حصہ لیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement