اوکاڑہ: ٹریلر کی اسکوٹی کو ٹکر، لڑکی جاں بحق
اوکاڑہ میں قومی شاہراہ پر ٹریلر نے اسکوٹی کو ٹکر مار دی۔حادثے میں ایک لڑکی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔لاش اور زخمی ہونے والی لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave A Comment