تازہ ترین

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے کہا کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ بہت افسوس ناک ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں اس سے بڑی کوئی غلطی نہیں ہو سکتی، اسرائیل کا اس طرح حملہ کرنا زیادتی ہے۔

یاد رہے قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اپنی نجی مصروفیات کے باعث انگلینڈ کے شہر لندن میں قیام پذیر ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement