تازہ ترین

گجرات کے علاقے جی ٹی روڈ پر رحمانیہ پل کے قریب دو کاروں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔گجرات کے علاقے جی ٹی روڈ پر رحمانیہ پل کے قریب دو کاروں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئےمرنے والوں کی شناخت شکیل اور یاسر کے ناموں سے ہوئی جبکہ تصادم کے نتیجے میں 42 سالہ ساجدہ، 34 سالہ گلشن، 4 سالہ ارحم ،5 سالہ منیب اور 24 سالہ فضیل شدید زخم ہوگئے۔اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement