گجرات : کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق
حاجی والہ میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔
ریسیکو 1122 عملہ نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
Leave A Comment