اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ، باپ سمیت 3 بچوں کو کچلنے والا ٹریلر ڈرائیور گرفتار
اوکاڑہ میں ہولناک ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق ہوگئے، ڈی پی او کا نوٹس ، 04 افراد کو کچلنے والا ٹریلر ڈرائیور گرفتار کر لیاگیا۔جی ٹی روڈ پر ٹریلر نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا،مرنے والوں میں باپ اور 3 بچے شامل ہیں،پولیس نے ٹریلر ڈرائیور کے خلاف کارروائی کا آغازکر دیا ۔جی ٹی روڈ پر 04 افراد کو ٹریلر سے کچلنے والے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا، پولیس نے ٹریلر کو قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، ٹریلر کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجہ میں 04 افراد جاں بحق ہوئے تھے
Leave A Comment