تازہ ترین

ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 512 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔دھماکے سے نزدیکی عمارتوں، گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکا بندرگاہ کی گیس ٹینک تنصیب میں ہوا، فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب کسٹم حکام نے کہا ہے کہ دھماکا ممکنہ طور پر کیمیکل اور خطرناک اشیا کے گودام میں ہوسکتا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement