تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 682 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 15 ہزار 507 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 937 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 189 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement