تازہ ترین

کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری جنرل اسپتال کے قریب فائرنگ سے خاتون کے زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 45 سالہ خاتون گھر میں بھتیجے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہوئی ہے۔ خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement