تازہ ترین

پاکستان میں عیدالفطر (ماہ شوال المکرم) کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہو رہا ہے جبکہ کراچی سمیت مختلف شہروں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہو رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں مطلع صاف ہوگا اور شوال کا چاند نظر آسکتا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement