پاکپتن : 8 سالہ بچے نے ماں کو قتل کردیا
پاکپتن میں 8 سالہ بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سال کے بیٹے نے مبینہ طور پر قینچی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا۔ 8 سالہ بچے کو حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔