تازہ ترین

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 22 پیسے کا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement