انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 30 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 42 پیسے کا تھا۔