اوکاڑہ: بیٹی کے ہاتھوں باپ قتل، ملزمہ گرفتار
اوکاڑہ کے علاقے قصبہ کری والا جاگیر میں بیٹی نے باپ کو اسی کے پستول سے قتل کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، مقدمہ 4 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔ ملزمہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننے پر والد کو قتل کیا۔