تازہ ترین

پشاور میں ہشنگری کے علاقے میں  بینک آف پنجاب کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا گیا۔ ہشنگری جی ٹی روڈ پر تین مسلحہ ڈاکوؤں نے  اسلحہ کی نوک پر گاڑی کو روکا اور لوٹ کر فرار ہوگئے۔مسلحہ ڈاکوؤں نے کیش  گاڑی  سے  ایک کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر کیری ڈبہ میں فرار ہوئے۔واردات میں ملوث ملزمان کو پکڑنے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش  کی جا رہی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Leave A Comment

Advertisement