تازہ ترین

حضرو پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور عمرایوب نامزدہیں،مقدمے میں 5اراکین اسمبلی سمیت 15ہزار نامعلوم کارکنان بھی شامل  ہیں،پولیس کے مطابق 22فوجداری دفعات کے تحت درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل  ہیں،ایف آئی آر کے متن میں کہا گیاہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے حملہ کرکے 78اہلکاروں کوزخمی کیا۔

Leave A Comment

Advertisement