موٹروےایم 3 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
دھند اور سموگ کے باعث موٹروےایم 3 کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔ ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق موٹروےایم 3 لاہور سے درخانہ تک دھند اور سموگ کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں ۔
Leave A Comment