پنڈی بھٹیاں موٹر وے پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی
موٹر وے پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ موٹروے ایم فور پر تیز رفتار کار الٹ گی، حادثے میں کار سوارایک شخص جاں بحق موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جس نے مرنے والی کی لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Leave A Comment