تازہ ترین

سکردو سے راولپنڈی جانیوالی بس کھائی میں گر گئی جس سے 4 مسافر جانیں گنوا بیٹھے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے سکردو سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 4 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement