تازہ ترین

<p>تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ، اسلام آباد پولیس نے مظاہرین سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں۔ وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس، ایف سی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔فرنٹ لائن پر رہنے والی پولیس فورس کو اینٹی رائٹ کٹس، آپریشن سامان کی ترسیل بھی کر دی گئی۔پولیس و ایف سی اہلکاروں اور افسران کو صبح 6 بجے ڈیوٹی پوائنٹس پر چارج سنبھالنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔</p>

Leave A Comment